Privacy Policy

تعارف

ہمارے روز مرہ کے کاروبار کے طور پر اپنے کلائنٹ سے انکی ذاتی معلومات اکٹھی کرتے ہیں تاکہ ہم انھیں پروڈکٹ اور سروس فراہم کر سکیں اور اس بات کی یقین دہانی کرا سکیں کہ انھیں پروڈکٹ اور سروس کیساتھ ساتھ معلومات فراہم کرتے وقت انکی ضروریات کا خیال رکھتے ہیں۔

آپکی پرائیویسی ھمارے لیے سب سے اہم ھے اور آپکی معلومات اور پرائیویسی کی حفاظت اور احترام کرنا ھماری پالیسی میں شامل ھے۔ یہ پرائیویسی پالیسی اس بات کا تعین کرتی ھے کہ کس طرح XM Global Limited ("کمپنی" یا "XM Global") آپکو ھماری دوسری سروسز کے سلسلے میں یا آپکو ھماری سروسز اور/یا ویب سائٹ (یعنی www.xm.com) اور/یا کسی بھی متعلقہ ویب سائٹس اور ایپلیکیشنز کے ذریعے، بشمول کمپنی ممبرز ایریہ، آپ سے یا تھرڈ پارٹی کے ذریعے موصول ذاتی معلومات کو کس طرح اکٹھا، استعمال اور سنبھالتی ھے۔ بالخصوص، یہ پرائیویسی پالیسی آپکو آپکی ذاتی معلومات کے متعلق آپکے حقوق کی بھی جانکاری دیتی ھے۔

ہماری پرائیوسی پالیسی کا ردج ذیل باتوں کی یقین دہانی کیلیے باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے کہ کوئی بھی نئی ذمہ داری اور ٹیکنالوجی، کاروباری عملوں اور طریقوں میں تبدیلی کو مد نظر رکھا جائے اور یہ بھی کہ بدلتے ریگولیٹری ماحول میں یہ پہلو بہ پہلو ہے۔ ہمارے پاس موجود کوئی بھی ذاتی معلومات پر ہماری حالیہ پرائیوسی پالیسی کے مطابق عمل ہو گا۔

براہ کرم نوٹ کیجیے کہ اگر آپ کمپنی کے موجودہ اور/یا سابقہ ایمپلائی، جاب ایپلیکنٹ، کمپنی کانٹریکٹ پر یا تھرڈ پارٹی کی طرف سے سروس فراہم کنندہ ہیں تو آپکی ذاتی معلومات، آپکے ایمپلائمنٹ کانٹریکٹ کے سلسلے، یا کانٹریکٹ سے متعلق تعلقات میں استعمال ہونگی۔

یہ پرائيوسی پالیسی پروسیسنگ کی سرگرمیوں پر لاگو ہوتی ہیں جو XM Global کے ذریعے اپنے کلائنٹ/ممکنہ کلائنٹ کے ذاتی ڈیٹا، ویب سائٹ وزٹر، اور ایمپلائز پر کی جاتی ہیں۔ یہ پرائيوسی پالیسی کسی اور ادارے اور/یا دوسری تھرڈ پارٹی کے ذریعے چلائی جانے والی ویب سائٹ پر لاگو نہیں ہوتی۔

ہم کون ہیں

XM Global Limited، فنانشل سروس کمیشن ("FSC") کے تحت لائسنس نمبر 000261/397 کے ساتھ ریگولیٹڈ اور لائسنس یافتہ ہے، جس کا رجسٹرڈ آفس نمبر Suite 101، 63 Eve Street، بیلیز سٹی، بیلیز میں ہے۔

XM Global Limited، XM Group کا حصہ ہے۔ XM Group کے ہر ادارے کی اپنی پرائیوسی پالیسی ہے۔ ایس ادارے اپنی ویب سائٹ خود چلاتے ہیں اور اگر آپکو یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ ایسے ادارے آپکے ذاتی ڈیٹا پر کس طرح عمل درآمد کرتے ہیں تو براۓ مہربانی انکی پرائیوسی اسٹیٹمنٹ دیکھیے جو آپکو انکی متعلقہ ویب سائٹ پر مل جائیگی۔

آپکی ذاتی معلومات اور پرائیوسی کا تحفظ

کمپنی کسی بھی کلائنٹ کی پرائیوسی کا احترام کرتی ہے جو اس ویب سائٹ (ز) تک رسکئی حاصل کرتا ہے، اور اس وجہ سے یہ اپنے موجودہ اور ممکنہ کلائنٹ، ایپلیکنٹ اور ویب سائٹ وزٹر کی حفاظت کیلیے تمام معقول اقدامات کرنیکا پابند ہے۔

کمپنی کلائنٹ/ممکنہ کلائنٹ کی ذاتی معلومات کو قابل اطلاق ڈیٹا پروٹیکشن کے قانون اور ریگولیشن کے تحت رکھتی ہے.

ہمارے پاس ضروری اور مناسب تکنیکی اور تنظیمی اقدامات اور طریقہ کار موجود ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ آپ کی معلومات ہر وقت محفوظ رہتی ہے۔ ہم آپ کے ذاتی معلومات اور پرائیوسی کو برقرار رکھنے، حفاظت اور ان کا احترام کرنے کی اہمیت پر اپنے تمام ملازمین کو باقاعدگی سے تربیت دیتے ہیں اور ان کے بارے میں شعور اجاگر کرتے ہیں۔ ہم افراد کی پرائیوسی کی خلاف ورزیوں کو بہت سنجیدگی سے دیکھتے ہیں اور مناسب نظم و ضبطی اقدامات نافذ کردیں گے، بشمول جہاں ضروری ہو تو برخاستگی بھی۔ ممبرز ایریا میں لاگ ان کرنے کے بعد آپ اپنے یوزر نام اور پاس ورڈ کو داخل کرکے اپنی رجسٹرڈ معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا پاس ورڈ صرف آپ کو معلوم ہو اور کسی اور کو ظاہر نہ کیا جائے۔ رجسٹرڈ معلومات محفوظ مقام پر محفوظ ہیں اور صرف مجاز اہلکار ہی اس تک یوزر نام اور پاس ورڈ کے ذریعہ رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ تمام ذاتی معلومات کمپنی کو 128 بٹ SSL محفوظ کنکشن کے ذریعے منتقل کردی جاتی ہیں اور اس طرح غیر ضروری پارٹیز کو ایسی معلومات دیکھنے سے روکنے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ کمپنی کو فراہم کردہ ذاتی معلومات جو رجسٹرڈ معلومات کو درجہ بند نہیں کرتی ہیں وہ بھی محفوظ جگہ پر رکھی جاتی ہیں اور مجاز اہلکاروں کے ذریعہ صرف یوزر نام اور پاس ورڈ کے ذریعہ قابل رسائی ہوتی ہیں۔

انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات کی ٹرانسمیشن ہمیشہ مکمل طور پر محفوظ نہیں ہوتی، لیکن کمپنی احتیاطی تدابیر اختیار کر کے آپکے ڈیٹا کو بچانے کی کوشش کرتی ہے۔ ایک بار آپکی معلومات موصول ہونے کے بعد، ہم حفاظتی خصوصیات اور طریقہ کار کا اطلاق کرتے ہیں تاکہ ناجائز رسائی سے بچا سکیں۔

ھم کون سی ذاتی معلومات اکٹھی کرتے ھیں؟

ھمارے ساتھ اکاؤنٹ کھولنے کیلیے آپکو سب سے پہلے لازمی معلومات مکمل کر کے، ردخواست فارم جمع کروانا ھو گا۔ درخواست فارم مکمل کروانے سے آپ سے ذاتی معلومات کے انکشاف کی درخواست کی گئی ھے تاکہ کمپنی آپ کی درخواست کا اندازہ لگا سکے اور متعلقہ قوائد و ضوابط کے قابل بنا سکے۔ آپکی فراہم کردہ معلومات کمپنی آپکو اپنی سروس کے بارے میں آگاہ کرنے کیلیے استعمال کر سکتی ھے۔

آپ سے ھماری اکٹھی کردہ معلومات میں درج ذیل شامل ھے:

  • پورا نام، رہائشی پتہ اور رابطے کی تفصیلات (مثال کے طور پر ای میل ایڈریس، ٹیلیفون نمبر، فیکس وغیرہ۔)؛

  • تاریخ پیدائش، پیدائش کی جگہ، صنف اور شہریت؛

  • آپکی آمدنی اور دولت کے بارے میں معلومات، بشمول آپکے فنڈ کے وسئل، اثاثہ اور ذمہ داری، بینک اکاؤنٹ کی معلومات، تجارتی اسٹیٹمنٹ، FATCA اور CRS کی معلومات اور فائننشل اسٹیٹمنٹ کے بارے میں تفصیلات؛

  • تجارتی اکاؤنٹ بیلنس، تجارتی سرگرمیاں، آپکے سوالات اور ھمارے جوابات؛

  • اس بارے میں معلومات کہ آیا آپ ممتاز عوامی تقریب رکھتے ھیں (PEP)؛

  • پروفیشن اور روزگاری کی تفصیلات؛

  • تصدیق شدہ ڈیٹا (جیسے کہ دستخط)؛

  • مقامی ڈیٹا؛

  • تجارتی پرفامنس، جانکاری اور تجربہ؛

  • تصدیقی معلومات، جس میں آپکی شناخت کی تصدیق کیلیے ضروری معلومات جیسے کہ پاسپورٹ اور ڈرائیور لائسنس (مثال کے طور پر عوامی ریکارڈ یا دوسرے ادارے جو ھم سے وابستہ نہیں آپکے بارے میں موصول ھونے والی معلومات شامل ھیں)؛ اسکے علاوہ، ھم آپ سے دوسری شناختی معلومات جیسے کہ شناختی نمبر اور/یا پاسپورٹ/ٹیکس رجسٹریشن نمبر اکٹھی کر سکتے ھیں؛

  • کوئی بھی روائیتی معلومات جو آپکی شناخت اور تجارتی تجربے کیلیے استعمال ھو اور ھماری سروسز فراہم کرنیکے متعلق ھوں؛

  • ویب سائٹ پر سرگرمی اور نقل و حرکت۔

ہم یہ معلومات آپ کی ہماری خدمات کے استعمال کے ذریعہ متعدد طریقوں سے حاصل کرتے ہیں جس میں ہماری ویب سائٹ، ایپس، اکاؤنٹ کھولنے کی ایپلی کیشنز، ہمارے ڈیمو سائن اپ فارمز، ویبینار سائن اپ فارمز، خبروں کی تازہ کاریوں کو سبسکرائب کرتے ہوئے اور فراہم کردہ معلومات سے حاصل کرتے ہیں۔ جاری کسٹمر سروس کمیونیکشن کا کورس۔ ہم آپ کے بارے میں یہ معلومات تھرڈ پارٹی سے بھی اکٹھا کرسکتے ہیں جیسے عوامی طور پر دستیاب ذرائع سے۔ ہم آپ کے تجارتی سلوک کے ریکارڈ بھی رکھتے ہیں ، بشمول درج ذیل سے متعلق ریکارڈز:

  • پروڈکٹس جو آپ ھمرے ساتھ تجارت کرتے ھیں اور انکی کارکردگی؛

  • آپکی تجارت اور سرمایہ کاری کا تاریخی ڈیٹا بشمول سرمایہ کاری کی رقم؛

  • مخصوص اقسام کے پروڈکٹس اور سروسز کیلیے آپکی ترجیع

ھم آپ سے وقت بہ وقت، رضاکارانہ طور پر آپکی ذاتی معلومات پوچھ سکتے (جیسے کہ، مارکیٹ ریسرچ یا سروے کے ذریعے)۔

اگر آپ معلومات نہ فراہم کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، تو ہمیں آپکی مخصوص پروڈکٹ اور سروس کیلیے درخواست کو پورا کرنا ہو گا، ہم شاید آپکو درخواست کردہ پروڈکٹ یا سروس فراہم نہیں کر پائیں گے۔

ہم ٹیلیفون کے ذریعہ، کسی بھی مواصلات، الیکٹرانک، کو ذاتی طور پر یا کسی اور طرح سے ریکارڈ کرسکتے ہیں، جو ہم آپ کو فراہم کردہ سروس اور آپ کے ساتھ ہمارے کاروباری تعلقات کے سلسلے میں ہمارے ساتھ موجود ہیں۔ یہ ریکارڈنگ ہماری واحد ملکیت ہوگی اور ہمارے درمیان ہونے والی بات چیت کا ثبوت بنائے گی۔ ایسی ٹیلیفون گفتگو کو انتباہی لہجے یا کسی اور اطلاع کے استعمال کے بغیر ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔ مزید یہ کہ، اگر آپ ہمارے کسی بھی دفاتر یا احاطے میں جاتے ہیں تو، ہمارے پاس CCTV ہوسکتا ہے جو آپ کی شبیہہ کو ریکارڈ کرے گا۔

غیر منقولہ ذاتی معلومات

جہاں ھمیں فرد کی ذاتی معلومات موصول ھوتی ھیں جو ھماری طرف سے غیر منقولہ اور سروسز کی فراہمی کیلیے درکار نہیں ھیں، ھم محفوظ طریقے سے ختم کر دینگے (بشرطیکہ ایسا کرنا ھمارے لیے قانونی اور جائز ھے)۔

XM پر ہم YouTube کا استعمال ہماری کارپوریٹ ویڈیوز کی میزبانی، مارکیٹ سے متعلق تمام اہم خبریں دکھانے اور دیگر کانٹینٹ پیش کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ برائے مہربانی مزید معلومات کے لیے، YouTube کی ٹرمز آف سروس اور گوگل پرائیویسی پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔

ملزمت کے درخواست دہندگان

ذاتی ڈيٹا کمپنی کے عملہ کی فائل یا ہیومن ریسورس سسٹم کے اندر ہوتا ہے۔ ہمارا ایمپلائز کیلیے ایک الگ ایمپلائی نان ڈسکلوثر معاہدہ ہوتا جو آپکو ملازمت حاصل کرنے کے بعد فراہم کیا جاتا ہے۔ کمپنی متعلقہ افراد کا، مناسبت کے لحاظ سے درج ذیل ڈیٹا رکھ سکتی ہے:

  • نام، پتہ، فون نمبرز، تاریخ پیدائش، ای میل ایڈریس، جنس، ازدواجی حیثیت، وغیرہ۔؛

  • سی وی اور دیگر معلومات کا بھرتی کرتے وقت اکٹھا کرنا؛

  • سابقہ ایمپلائرز سے ریفرنس؛

  • نیشنل انشورنس نمبرز؛

  • کریمنل سزا کا ڈیٹا؛

  • جاب کا ٹائٹل، تفصیل اور پے گریڈز؛

  • خطوط اور نظم و ضبط کی کاروائی جیسے وسائل کا انعقاد؛

  • اندرونی کارکردگی کی معلومات؛

  • میڈیکل یا ہیلتھ کی تاریخ/معلومات؛

  • ٹیکس کوڈز؛

  • ملازمت کے شرائط و ضوابط؛

  • ٹریننگ کی تفصیلات۔

ھم شامل کرنے کیلیے آپ سے مزید ذاتی معلومات پوچھ سکتے ھیں

اگر آپ روزگاری حاصل کرنے میں ناکام ہوتے ہیں، تو ہم آپکی رضامندی سے آپکا ڈیٹا اپنے پاس رکھیں گے اور کمپنی میں نئی ملازمت نکلنے کی صورت میں جو آپکے مرضی کے مطابق ہو گی، اس پر غور کرینگے۔ آپکو اس بات پر اپنی رضامندی روکنے کا پورا اختیار ہے اور اسکے کوئی نتائج نہ ہونگے۔

آپکی ذاتی معلومات اور مقاصد کی کاروائی کیلیے جائز بنیاد

ھم درج ذیل مقاصد اور بنیاد پر آپکے ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کرتے ھیں:

  1. کانٹریکٹ کی کارکردگی

    ہم اپنی سروس اور پروڈکٹ کی فراہمی کیلیے ذاتی ڈیٹا پر عمل کرتے ہیں، اسکے علاوہ اپنے پروڈکٹ اور سروس کے بارے میں اپنے کلائنٹ کیساتھ معاہدے کے تعلق پر مبنی معلومات (یعنی، معاہدے کی ذمہ داریوں کر انجام دینے کیلیے) فراہم کرتے ہیں۔ مزيد براں،ذاتی ڈیٹا کا عمل، ہمارے کلائنٹ کے آن بورڈ/قبولیت کے طریقے کار کو مکمل کرنے کیلیے استعمال کی جاتی ہے۔

    مندرجہ بالا کے پیش نظر، ہمیں آپکو اپنا کلائنٹ قبول کرنے کیلیے آپکی شناخت کی تصدیق کرنا ضروری ہے تاکہ بعد میں ان تفصیلات کو استعمال کرتے ہوۓ، آپکی تجارت کو موثر طریقے سے سنبھال سکیں۔ اس میں ہماری طرف سے تھرڈ پارٹیز کا credit اور شناخت کی چیکنگ ہے۔ ہمارے لیے آپکی ذاتی معلومات کا استعمال، آپکو جاننے کیلیے ضروری ہے کیونکہ یہ ہماری قانونی ذمہ داری ہے کہ مخصوص 'کسٹمر کو جانیے' اور 'کسٹمر واجب الادا' ریگولیٹری ذمہ داریوں کی تعمیل کریں۔

  2. قانونی ذمہ داری کی تعمیل

    ہم متعلقہ قانون سے متعدد قانونی ذمہ داریاں کے تابع ہونے کیساتھ ساتھ قانونی تقاضے بھی رکھتے ہیں (جیسے کہ اینٹی منی لانڈرنگ، فنانشل سروس، کارپوریشن، پرائیوسی اور ٹیکس کے قانون)۔ بہت سارے نگران حکام بھی ہیں جنکے قوانین و ضوابط ہم پر لاگو ہوتے ہیں (جیسے کہ FSC)۔ ایسی ذمہ داریاں اور ضروریات کیلیے credit چیک، شناخت کی تصدیق، ادائیگی کی کاروائی، کورٹ آرڈرز کی تعمیل، ٹیکس قانون یا دیگر رپورٹنگ ذمہ داریاں اور اینٹی منی لانڈرنگ کنٹرولز کے ذاتی ڈیٹا کی سرگرمیوں کی کاروائی ضروری ہوتی ہے۔

    یہ ذمہ داریاں بشمول کلائنٹ کی بورڈنگ/ قبولیت، ادائیگی اور رسک مینجمنٹ کیلیے منظم جانچ پڑتال، محتلف اوقات پر لاگو ہوتی ہیں۔

  3. جائز مفادات کے تحفظ کے مقاصد کیلیے

    ہم ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کرتے ہیں، تاکہ ہمارے یا تھرڈ پارٹی کے ذریعے حاصل کردہ مفادات کا تحفظ کیا جا سکے۔ ایک جائز دلچسپی تب ہوتی ہے جب ہمارے پاس آپکی معلومات کو استعمال کرنیکی کوئی کاروباری وجہ ہو۔ اسکے باوجود یہ آپکے حقوق اور بہتری کے خلاف ناجائز طور پر نہیں جانا چاہیے۔ ایسی پروسیسنگ سرگرمیوں کی مثال میں درج ذیل شامل ہیں:

    • قانونی دعوے شروع کرنا اور قانونی مقدمہ میں اپنا دفاع تیار کرنا؛

    • ذرائع اور عمل جسکی ضمانت ھم کمپنی کے آئی ٹی اور سسٹم سیکیورٹی، جرم کی روک تھام، اثاثہ کی حفاظت، داخلہ کنٹرول اور خلاف ورزی کے اقدامات کیلیے دیتے ھیں؛

    • CCTV سسٹم کا قیام (جیسے کہ سیکیورٹی وجوہات کیلیے ھمارے احاطے میں)؛

    • کاروبار کو سنبھالنے اور پروڈٹس اور سروسز میں مزید ترقی کیلیے اقدامات؛

    • متعلقہ اینٹی-منی لانڈرنگ فریم ورک کی مطابقت کیساتھ XM Group میں اپنے ذاتی ڈیٹا کی توثیق/اپ ڈیٹ کے مقاصد سے اپنا ذاتی ڈیٹا شیئر کرنا؛

    • رسک مینیجمنٹ۔

  4. آپ نے اپنی رضا مندی دی ھے

    ھماری اسٹوریج اور آپکے ذاتی ڈیٹا کا استعمال آپکی رضا مندی پر مبنی ھے (سوائے پالیسی میں بیان کردہ وجوہات کے جس میں آپکی رضا مندی کی ضرورت نہیں)۔ آپ کسی بھی وقت رضامندی کو منسوخ کر سکتے ھیں؛ البتہ، آپکی منسوخی کی وصولی سے قبل ذاتی معلومات پر جاری کاروائی متاثر نہیں ھو گی۔

  5. کلائنٹس کے لیے ھماری سروسز/پروڈکٹس کا اندازہ لگانا

  6. آپکی ضرورتوں کا جائزہ لینا، یا آپکو ھمارے پروڈکٹس اور سروسز کے بارے میں معلومات یا فراہم کرنا

    ایک بار جب آپ کامیابی کے ساتھ ہمارے ساتھ تجارتی اکاؤنٹ کھولتے ہیں، یا کسی اپ ڈیٹ یا ویبنار کو سبسکرائب کرتے ہیں تو، ہمیں اپنی سروس کو انجام دینے کیلیے آپ کی ذاتی معلومات کا استعمال کرنے کی ضرورت ہوگی اور ہم آپ کی طرف ہماری ذمہ داریوں کی تعمیل کریں گے۔ ہمارے جائز مفادات میں یہ بھی ہے کہ ہم یہ یقینی بنائیں کہ ہم بہترین پروڈکٹ اور سروس مہیا کررہے ہیں تاکہ ہم آپ کی ذاتی معلومات کے ہمارے جائزے کی بنیاد پر وقتا فوقتا آپ کی ضروریات کا جائزہ لے سکیں، تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ آپ بہترین ممکنہ پروڈکٹ اور سروس سے مستفید ہو رہے ہیں۔

  7. ہمارے پروڈکٹ اور سروس کو بشمول کسٹمر سروس، اور مارکیٹ میں نئے پروڈکٹ اور سروس کی تخلیق کو بہتر بنانے کیلیے ہماری مدد کرنا

    ہم قتا فوقتا آپکی سروس کے استعمال اور/یا کلائنٹ سروے کے ذریعہ آپکی فراہم کردہ معلومات سے، ہماری سروس اور پروڈکٹ کو بہتر بناتے ہیں۔ یہ ہمارا ذاتی مفاد ہے کہ آپکی ذاتی معلومات کے استعمال سے کر کے ہم آپکو اعلی معیار کی سروس اور پروڈکٹ فراہم کریں اور فنانشل سروس انڈسٹری میں مارکیٹ لیڈر بنے رہیں۔

    جب بھی آپ سائٹ تک رسائی حاصل کرتے ہیں تو ہم اپنی ویب سائٹ پر وزیٹر کی سرگرمی اور طرز عمل کو ٹریک کرتے ہیں اور اس کے نتیجے میں آنے والا ڈیٹا ہمیں مزید موثر یوزر کو مدد فراہم کرنے کی اجازت دیتا ہے اگر آپ کو ہماری ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے کسی مدد یا مشورے کی ضرورت ہو۔ ہم نوٹ کرتے ہیں کہ یہ معلومات آپ کی شناخت کے لئے استعمال نہیں کی جا سکتی ہیں۔

  8. آپکی پروفائل تیار کرنا

    ہم قتا فوقتا آپکی سروس کے استعمال اور/یا کلائنٹ سروے کے ذریعہ آپکی فراہم کردہ معلومات سے، ہماری سروس اور پروڈکٹ کو بہتر بناتے ہیں۔ یہ ہمارا ذاتی مفاد ہے کہ آپکی ذاتی معلومات کے استعمال سے کر کے ہم آپکو اعلی معیار کی سروس اور پروڈکٹ فراہم کریں اور فنانشل سروس انڈسٹری میں مارکیٹ لیڈر بنے رہیں۔

  9. تحقیقات یا متنازعات یا جھگڑوں کو حل کرنا

    ہمیں مسائل کی تحقیقات اور/یا تنازعات کو حل کرنے کیلیے آپ سے لی گئی ذاتی معلومات کو استعمال کرنیکی ضرورت ہو گی کیونکہ یہ ہمارے ذاتی مفاد میں ہے کہ مسائل اور/یا تنازعات کی تحقیق کی جاۓ اور بروقت اور موئثر انداز میں حل ہوں۔

  10. قابل اطلاق قوانین، عدالتی آرڈر، دوسرے عدالتی عمل یا کسی قابل اطلاق ریگولیٹری حکام کی ضروریات کی تعمیل کرنا

    ہم قابل اطلاق قوانین، عدالتی آرڈر، دوسرے عدالتی عمل یا کسی قابل اطلاق ریگولیٹری حکام کی ضروریات کی تعمیل کیلیے ذاتی معلومات کا استعمال کرنے کی ضرورت ہو گی۔ ہم یہ صرف قانونی ذمہ داریوں کی تعمیل کیلیے نہیں کرتے بلکہ اس میں ہمارا ذاتی مفاد بھی ہے۔

  11. آپکو سرویز بھیجنا

    وقت بہ وقت اپنے کسٹمر فیڈ بیک کے طور پر ہم آپکو سروے بھیجیں گے۔ اس فیڈ بیک سے ہم اس بات کی یقین دہانی کر سکتے ہیں کہ ہم آپکو اعلی معیار کے پروکٹ اور سروس فراہم کرتے ہیں۔ البتہ، ہم آپکو وقت بہ وقت دوسرے سروے میں بھی شامل ہونے کا کہیں گے اور اگر آپ شامل ہونے کیلیے مان جاتے ہیں تو ہم آپکی اس مرضی پر بھی انحصار کرینگے کہ ہم آپکی ذاتی معلومات ایسے سروے میں استعمال کر سکتے ہیں۔ کسی بھی سروے کے تمام جوابات آیا وہ کسٹمر فیڈ بیک یا کسی اور کیلیے جب تھرڈ پارٹیز کو بھیجے جائنگے تو وہ پہلے جمع اور تفریق کیے جائینگے۔

  12. ڈیٹا کا تجزیہ

    ہماری ویب سائٹ کے پیجیز اور ای میل میں ویب بیکنز یا پکسل ٹیگز یا اسی طرح کے کسی دوسرے قسم کے ڈیٹا تجزیاتی ٹولز شامل ہوسکتے ہیں جو ہمیں خط و کتابت رسید کو ٹریک کرنے اور ان یوزر کی تعداد کی گنتی کرنے کی اجازت دیتے ہیں جنہوں نے ہمارے ویب پیج پر وزٹ کیا ہے یا ہمارا خط و کتابت کھولا ہے۔ ہم آپ کی ذاتی معلومات (جیسے تجارتی تاریخ) کو، ہمارے دوسرے کلائنٹ کی ذاتی معلومات کو گمنام بنیاد پر (یعنی آپ کے ذاتی شناخت دہندگان کے ساتھ) اکٹھا کرسکتے ہیں تاکہ عام نمونوں کی مزید سخت اعداد و شمار کا تجزیہ ہمیں بہتر پروڈکٹ اور خدمات کی فراہم کرنے میں مدد دے سکے۔

    اگر آپ کی ذاتی معلومات گمنام ہے، تو ہمیں قانونی بنیاد کی ضرورت نہیں کیونکہ ان معلومات سے ذاتی معلومات نہیں بن پایئنگی۔ اگر آپکی ذاتی معلومات گمنام نہیں ہونگی، تو اپنے جائز مفاد کیلیے آپکی ذاتی معلومات کا اندازہ کریں کہ وراہم کردہ پروڈکٹ اور سروس مارکیٹ کے متعلق ہیں۔

  13. مارکیٹ کے مقاصد

    ہم آپ کی ذاتی معلومات پر ای میل یا فون یا دیگر متفقہ فارم (بشمول سوشل میڈیا کیمپین) کے ذریعہ آپ کو مارکیٹنگ کمبونیکشن بھیجنے کے لئے کارروائی کرسکتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ آپ کو ہمیشہ ہمارے جدید پروڈکٹ اور سروس کے ساتھ تازہ ترین رکھا جاتا ہے۔ اگر ہم آپ کو مارکیٹنگ کمیونیکشن بھیجتے ہیں تو، ہم آپ کی رضامندی کی بنیاد پر ایسا کریں گے یا اگر یہ ہمارے جائز مفاد میں ہے۔

    ھم آپکا ڈیٹا باہر کی پارٹیز کواس مقصد سے ظاہر نہیں کریں گے کہ وہ آپکے ساتھ براہ راست مارکیٹ کریں۔

  14. اندرونی کاروباری مقاصد اور ریکارڈ کیپنگ

    ہم اندرونی کاروبار، ریسرچ اور ریکارڈ کیپنگ کے مقاصد کیلیے آپکی ذاتی معلومات پر کاروائی کر سکتے ہیں۔ایسی کاروائیاں ہمارے اپنے جائز مفاد اور قانونی ذمہ داریوں کی تعمیل کیلیے ضروری ہیں۔ اس میں آپکے ساتھ کسی بھی قسم کا رابطہ جو ہم آپکو سروس اور پروڈکٹ فراہم کرتے ہیں اور ہمارے آپکے ساتھ تعلق شامل ہو سکتے ہیں۔ آپکے ساتھ تعلقات کیلیے ہم ریکارڈ رکھینگے جو اس بات کی یقین دہانی کرواینگے کہ آپ معاہدہ کی ذمہ داریوں کی تعمیل کر رہے ہیں۔

  15. قانونی اطلاع

    اکثر قانون ہم سے مطالبہ کرتا ہے کہ ہم آپکو پروڈکٹ یا سروس یا قانون میں مخصوص تبدیلیوں کے بارے میں مشورہ دیں۔ ہمیں آپکو ضوابط میں تبدیلی یا پروڈکٹ یا سروس کے فیچر کے بارے میں آگاہ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ان قانونی اطلاعات کو بھیجنے کیلیے ہمیں آپکی ذاتی معلومات پر کاروائی کرنا ہو گی۔ آپ ہم سے یہ معلومات ہمیشہ موصول کریں گے چاہے آپ ہم سے ڈائریکٹ مارکیٹنگ کی معلومات موصول کرنے کا انتخاب نہ کریں۔

  16. کارپویٹ ریسٹرکچرینگ

    اگر ہم کارپوریٹ تنظیم نو یا حصہ سے گزر رہے ہیں، یا اگر ہمارا سارا بزنس تھرڈ پارٹی کے ذریعے حاصل ہوا ہے، تو ہمیں اس تنظیم نو یا حصول کیساتھ تعاون میں آپکی ذاتی معلومات کو استعمال کرنے کی ضرورت یا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ایسی معلومات میں قانونی معاہدہ کے تحت مستعد پوچھ گچھ یا انکشاف کیلیے آپکی ذاتی معلومات کا اشتراک شامل ہو سکتا ہے۔ یہ ہمارا قانونی مفاد ہے کہ اسطرح آپکی ذاتی معلومات کا استعمال کریں، بشرطیکہ ہم آپکے ساتھ کسی قانونی/ریگولیٹری ذمہ داری کے تعمیل کریں۔

  17. جسمانی حفاظت

    اگر آپ ہمارے احاطے میں داخل ہونگے تو آپ کی تصویر ہمارا کیمرہ سیکیورٹی وجوہات ریکارڈ کر سکتا ہے۔ ہم کسی بھی دن اپنے ریکارڈ کیلیے آپکے ہمارے احاطے میں داخلے کی تفصیل لے سکتے ہیں۔ یہ محفوظ کام کے ماحول کیلیے ہمارا جائز مفاد ہے۔

آپکی ذاتی معلومات کا ڈسکلوثر

کمپنی اپنے کلائنٹ کی کسی بھی خفیہ معلومات کو کسی تھرڈ پارٹی کے سامنے ظاہر نہیں کرے گی، سوائے اس کے: (ا) اس حد تک کہ کسی قابل اطلاق قوانین، قواعد اور/یا ضوابط کے مطابق ایسا کرنے کی ضرورت ہو؛ (ب) اگر عوام پر کوئی انکشاف کرنا فرض ہے؛ (ج) اگر ہمارے جائز کاروباری مفادات کو انکشاف کی ضرورت ہے؛ یا (د) آپ کی درخواست پر یا آپ کی رضامندی سے یا اس پالیسی میں بیان کردہ افراد سے۔ کمپنی اس طرح کے انکشافات کو 'جاننے کے لئے جاننے' کی بنیاد پر کرنے کی کوشش کرے گی، جب تک کہ ریگولیٹری اتھارٹی کے ذریعہ ہدایت نہ کی جائے۔ ایسے حالات میں، کمپنی تھرڈ پارٹی کو ایسی کسی بھی معلومات کی خفیہ نوعیت کے بارے میں مطلع کرے گی۔

مذکورہ مقاصد کیلیے، کمپنی آپکی ذاتی معلومات مندرجہ بالا کیساتھ انکشاف کر سکتی ھے:

  • XM Group کے کوئی بھی ممبران، جسکا مطلب ھے حتمی ملکیت کی کمپنیاں اور انکے متعلقہ ادارے ایسی معلومات حاصل کر سکتے ھیں؛

  • ھمارے ایسوسی ایٹس اور سروس فراہم کنندہ، کاروباری مقاصد کیلیے، کچھ تھرڈ پارٹیز سمیت جیسے کہ کاروبار کے سروس فراہم کنندہ اور اسپشلسٹ ایڈوائزر جنکے ساتھ انتظامی، فائننشل، قانونی، ٹیکس، کمپلائنس، انشورنس، ریسرچ اور دوسری سروسز کو فراہم کرنیکا معاہدہ کیا ھے۔

  • کاروباری تعارف کار جنکے ساتھ ھم باہمی کاروباری تعلق رکھتے ھیں؛

  • کاروباری پارٹیز، credit فراہم کنندہ، کورٹس، قانون سے متفق اور تصدیق شدہ ٹریبونلز اور ریگولیٹری اتھاریٹیز؛

  • کمپنی کے پاس رکھے ھوئے تجارتی اکاؤنٹ (ز) میں/سے جمع/ادائیگی کے بارے میں اٹھائے گئے معاملات کے سلسلے میں پیمنٹ سروس پرووائڈرز (PSP) اور /یا بینک کے ادارے اور/یا اسطرح کے معاملات سے متعلق تفتیش شروع کرنے کے مقاصد کیلیے (مثل کے طور پر تھرڈ پارٹی ڈپازٹ)؛

  • کوئی بھی آپکا تصديق شدہ

اگر کمپنی کلائنٹ کے ذریعہ درخواست کی گئی سروس انجام دینے کیلیے، ذاتی معلومات بزنس پارٹیز، جیسے کہ کارڈ یا دوسری پیمنٹ پروسیسنگ کمپنی یا بینک کیساتھ شیئر کرتی ہےتو ایسی پارٹیزاپنے قانونی ضوابط کی تعمیل کیلیے آپکی معلومات کو محفوظ کر سکتی ہیں۔

عام طور پر، ہم XM Group سے باہر کے اداروں کی مدد لیتے ہیں جو ذاتی عملومات کو سنبھالتی، یا رازداری کر تسلیم کرتی ہیں، کسی بھی شخص کی رازداری کے حق کا اھترام کرتی ہیں اور متعلقہ ڈیٹا پروٹیکشن قانون اور اسکی پرائیوسی پالیسی کی تکمیل کرتی ہیں۔ تھرڈ پارٹی سروس فراہم کنندہ جیسے کہ credit ریفرنسنگ ایجنسی (اگر اور جہاں لاگو ہو) ہماری طرف سے سرچ کا ریکرڈ رکھتی ہیں اور دوسری کمپنی کی مدد کرنے کیلیے انکی سرچ میں تفصیلات کا استعمال کر سکتی ہیں۔ براۓ کرم نوٹ کیجیے کہ آپکی ذاتی معلومات کا استعمال، جو بیرونی تھرڈ پارٹی کے ذریعے ہوتا ہے اور جو آپکی ذاتی معلومات کے ڈیٹا کنٹرولر کے بطور کام کرتی ہے اس پرايئوسی پالیسی میں اسکا احاطہ نہیں ہوتا اور نہ ہی یہ ہمارے پرايئوسی سٹینڈرڈ اور پروسیجر سے مشروط ہے۔

کلائنٹ اس بات پر آمادہ ھے کہ کمپنی وقت بہ وقت، ویبسائٹ سے لیے گئے ڈیٹا کا جائزہ یا کسی اور طریقے سے جیسا کہ سوالنامہ، اسٹیسٹیٹکل وجوہات کیلیے کمپنی کی سرگرمیوں کو بہترین بنانے کیلیے لے سکتی ھے۔

یورپین معیشت ایریہ (EEA) کے باہر منتقلی

ہم آپ کی ذاتی معلومات کو آسٹریلیا کے اندر یا باہر اور یوروپی اکنامک ایریا سے دوسرے XM Group کمپنیوں کے ساتھ ساتھ سروس فراہم کرنے والے (یعنی پروسیسرز) میں منتقل کر سکتے ہیں۔ ہم جس حد تک آپ کی معلومات کو یوروپی اکنامک ایریا (EEA) سے باہر منتقل کرتے ہیں، ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ منتقلی قانونی ہے اور تیسرے ممالک میں پروسیسروں کو یہ موازنہ ہے کہ وہ یوروپی ڈیٹا پروٹیکشن قوانین یا دوسرے ممالک کے قوانین کی تعمیل کریں جو آپس میں موازنہ کر سکتے ہیں۔ GDPR آرٹیکل 46 کے مطابق آپ کے ڈیٹا کی منتقلی میں اگر ہم امریکہ میں پروسیسرز کو منتقل کرتے ہیں تو، ہم کچھ معاملات میں قابل اطلاق معیاری معاہدہ شقوں، پابند کارپوریٹ قواعد یا قابل اطلاق حفاظتی انتظامات پر کسی دوسرے مساوی پر انحصار کر سکتے ہیں۔

مندرجہ بالا کے پیش نظر، XM Group کے سٹاف جو آسٹریلیا سے باہر کام کرتے ہیں یا یوروپی اکنامک ایریا گروپ جو ہمارے لیے کام کرتا ہے، ایک اور XM Group ہستی یا ہمارے سروس فراہم کنندہ کیلیے، آپکی ذاتی معلومات پر کاروائی کر سکتے ہیں۔ ایسا سٹاف، دوسروں کیساتھ مل کر آپ کی درخواست کو پورا کرنے، پیمنٹ کی تفصیلات پر کاروائی اور سپورٹ سروس کی فراہمی کی تکمیل میں مصروف ہو سکتا ہے۔ اپنا ذاتی ڈیٹا جمع کرواتے وقت آپ اس منتقلی، اسٹوریج اور پروسیسنگ سے اتفاق کرتے ہیں۔ کمپنی آپکے ڈیٹا کے تحفظ اور پرايوسی پالیسی کے مطابق تمام مناسب اور ضروری اقدامات کریگی۔

ہماری سروسز کے آپکے استعمال سے جمع کردہ معلومات

کمپنی کی ویب سائٹ (ز) پر استعمال کیا جانے والا ٹریکنگ سسٹم آپکے ذاتی ڈیٹا کو اکٹھا کر سکتا ہے تاکہ کلائنٹ کو فراہم کی جانے والی سروس کو بہتر بنایا جا سکے۔ ویب سائٹ درج ذیل طریقوں سے معلومات اکٹھی کرتا ہے:

  • ڈیوائس کی معلومات

    کمپنی کی ویب سائٹ (ز) تک رسائی اور استعمال کرنے کیلیے، ھم آپکے استعمال کردہ ڈیوائس کو پہچانتے ھوئے، آپکو اپنی ویب سائٹ (ز) کا مناسب ورثن فراہم کر سکتے ھیں۔

  • لاگ معلومات

    سائٹ پر کچھ طرز عمل کو لاگ ان کرنے سے کمپنی کے یوزر کے عمل کو ٹریک کرنے کا اہل بناتا ہے اور ہر مسائل کا حل نکالنے میں مدد کرتے ہیں۔

  • مقامی معلومات

    آپکا IP استعمال کرنے سے ہمیں ویب سائٹ کانٹینٹ مقامی بنانے میں مدد ملتی ھے،جو ھم آپکے ملک کے مطابق فراہم کرتے ھیں تاکہ اپنی سائٹ (ز) پر یوزر کے تجربے کو بہتر بنا سکیں۔

  • کوکیز

    کوکیز تھوڑی مقدار کی ٹیکسٹ فائلز ھیں جو ھماری ویب سائٹ (ز) سے آپکے ویب براؤزر پر بیھجی جاتی اور کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو میں سٹور ھوتی ھیں۔ کوکیز ھمیں ویب سائٹ (ز) کی کارکردگی، وزٹرز کے ایکسپیرنس، آپکے ریفرر کو ٹریک کرنے اور فیوچر ایڈورٹائزنگ کمپینز کو بہترین بنانے میں مدد دیتا ھے۔

  • مقامی اسٹوریج

    اپنا تجارتی اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کرنے کیلیے آپ کو کمپنی ممبرز ایریا کے ذریعے تصدیقی ڈاکیومنٹس جمع کروانے ہونگے۔ یہ ڈاکیومنٹس محفوظ کنکشن 128-bit SSL پر منتقل کی جاتی ہیں اور محفوظ جگہ پر رکھی جاتی ہیں۔

کوکیز

انٹرنیٹ کوکیز ہماری ویب سائٹ (ز) سے آپ کے براؤزر کو بھیجے جانے والے ڈیٹا کے چھوٹے ٹکڑے ہیں اور ہماری سائٹ (ز) استعمال کرتے وقت آپ کے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو پر اسٹور کیے جاتے ہیں ، اور ان میں ایک انوکھا شناخت نمبر بھی شامل ہوسکتا ہے۔ اس معلومات کو جمع کرنے کا مقصد آپ کو ہماری ویب سائٹ (ز) پر ایک سے زیادہ متعلقہ اور موثر تجربہ فراہم کرنا ہے ، جس میں آپ کی ضروریات یا ترجیحات کے مطابق ہمارے ویب صفحات کی پیش کش شامل ہے۔

کوکیز کو انٹرنیٹ پر بہت ساری ویب سائٹز پر کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے، اور آپ اپنے براؤزر میں اپنی ترجیحات اور آپشنز کو تبدیل کرکے کوکی کو قبول کرلیں گے یا نہیں اس کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے براؤزر میں کوکی قبولیت کو غیر فعال کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، خاص طور پر کمپنی کے ممبرز ایریا اور ہماری ویب سائٹ (ز) کے دیگر محفوظ حصوں میں، تو آپ ہماری ویب سائٹ کے کچھ حصوں تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے ہیں۔ لہذا، ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ ہماری آن لائن سروس سے استفادہ کرنے کیلیے، کوکی کو قبول کیجیے۔

مزید برآں، ہم دوبارہ مارکیٹنگ کی خصوصیات کیلیے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں تاکہ ہمیں ان صارفین تک پہنچنے کی اجازت دی جاسکے جو پہلے ہماری ویب سائٹ (ز) پر جا چکے ہیں اور ہماری پروڈکٹ اور سروس میں دلچسپی ظاہر کر چکے ہیں۔ وقتا فوقتا، ہم تیسری پارٹی کے دکانداروں، جیسے Google اور AdRoll کو استعمال کرسکتے ہیں، تاکہ آپ کو ہماری ویب سائٹ (ز) کے اپنے سابقہ استعمال کی بنیاد پر، انٹرنیٹ پر ہمارے ایڈز آپ کو دکھائیں۔ Google’s Ads Settings کا پیج اور DoubleClick opt-out پیج یا بعد میں ان سہولیات کو اپ ڈیٹ کریں۔

کمپنی سیشن ID کوکیز اور مستقل کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔ سیشن ID کوکی کی مقررہ مدت کے بعد یا جب براؤزر ونڈو بند ہوجاتی ہے۔ توسیع شدہ مدت کے لئے آپ کی ہارڈ ڈرائیو پر مستقل کوکی باقی رہ جاتی ہے۔ آپ اپنے براؤزر کی 'مدد (Help)' فائل میں فراہم کردہ ہدایات پر عمل کرکے مستقل کوکیز کو ہٹا سکتے ہیں۔

ہماری کوکی پالیسی اور کسطرح کام کرتی ہے کے بارے میں مزید جاننے کیلیے یہاں پڑھیے۔

ھم آپکی رضا مندی کسطرح حاصل کر سکتے ھیں

جہاں آپکی ذاتی معلومات استعمال کرنے کیلیے آپکی رضامندی ضروری ھے، ایسی رضا مندی ایکسپریس تحریری شرائط کے مطابق فراہم کی جائیگی جو ھمارے کاروباری تعلقات (جو ھماری ویب سائٹ (ز) پر موجود ھیں اور وقتا فوقتا ترمیم ھوتی ھے)۔

اگر ھم قانونی بنیاد پر آپکی ذاتی معلومات کو رکھنے اور اس پر کاروائی کرنے پر آپکی رضامندی چاھتے ھیں، تو آپکے پاس حق ھے کہ کسی بھی وقت پرائیوسی پالیسی میں موجود رابطے کی تفصیلات کا استعمال کر کے ھم سے رابطہ کر کے اپنی رضا مندی واپس لے سکتے ھیں۔

آپکی ذاتی معلومات اور برقراری کی مدت کی اسٹوریج

آپکی معلومات کی پرائیوسی ہمارے لیے سب سے اہم ہے، آیا آپ ذاتی طور پر، فون، میل، انٹرنیٹ یا کسی اور الیکٹرانک میڈیم کےذریعے ہم سے بات چیت کریں۔ ہم آپکی ذاتی معلومات کو کمپیوٹر اسٹوریج سہولیات اور کاغذات کی صورت میں محفوظ اور برقرار رکھیں گے جب تک کہ ہمارا آپکے ساتھ کاروباری تعلق ہے اور آپکی ذاتی معلومات کو غلط استعمال، کھو جانے، غیر ضروری رسائی، ترمیم یا ڈسکلوثر سے بچانے کیلیے ضروری اقدامات کرینگے۔

جب ذاتی معلومات، جس مقصد کیلیے اکٹھی کی جاتی ھیں، ضروری نہیں ھوتیں تو ھم آپکی شناخت کی تفصیلات کو ہٹا یا محفوظ طریقے سے ختم کر دیتے ھیں۔ البتہ، ھمیں ایک مخصوص مدت کیلیے ریکارڈ قائم رکھنے کی ضرورت ھوتی ھے (آپکا ھمارے کلائنٹ نہ رہنے کے بعد)۔ جیسے کہ، ھم مخصوص اینٹی منی لانڈرنگ کے قانون سے مشروط ھیں جسکی وجہ سے ھمیں کاروباری تعلق ختم ھونے کے بعد بھی پانچ (5) سال کی مدت کیلیے مذکورہ ذیل برقرار رکھنا پرتا ھے۔

  • دستاويزات کی ايک کاپی جو ھم اپنے کسٹمرکی مستعدی فرضيت پوری کرنے کے ليےااستعمال کرتے ھيں

  • آپکے ساتھ ٹرانزیکشن کے ریکارڈز اور ثبوت، آپکے اور ھمارے تعلق کی حمایت کرتے ھیں

ذاتی انفارميشن، جو کہ ھمارے پاس ٹیليفون، اليکٹرانک، ذاتی طور پر یا کسی بھی طريقے سے ريکارڈ ھوتی ھيں وہ اانفارميشن لوکل ريگوليٹری ضروريات کیساتھ ان لائن ھوں گی۔يعنی 5 سال بعد ھمارے بزنس تعلق کے اختتام پر اس سے زيادہ آپ کے جائز مفادات ھيں (جيسے کہ آپکے ساتھ متنازع سے نمٹنا)۔اگر آپ نے مارکيٹنگ کميونیکيشن کا انتخاب نہيی کيا ہے تو ھم آپکی تفصيلات کو سپريشن لسٹ ميں شامل کر لينگے تاکہ ھميں معلوم ھو کہ آپ يہ کميونیکيشن نہيی حاصل کرنا چاہتے۔

تکنیکی، قانونی یا ریگولیٹری وجوہات کی بنا پر ھم آپکا ڈیٹا 5 سال سے زیادہ بھی رکھ سکتے ھیں۔

آپکی ذاتی معلومات کے بارے میں آپکے حقوق

وہ حقوق جو آپ کے بارے میں ہمارے پاس موجود ذاتی معلومات کے سلسلے میں آپ کو دستیاب ہو سکتے ہیں ذیل میں بیان کیے گئے ہیں۔ آپ ہمیں dpo@xmglobal.com پر ای میل بھیج کر ان حقوق کا استعمال کر سکتے ہیں۔

معلومات اور رسائی

اگر آپ ہم سے پوچھیں گے، ہم تصدیق کرینگے کہ آیا ہم آپکی ذاتی معلومات پر کاروائی کر رہے ہیں یا نہیں اور اگر ہاں، تو کونسی معلومات پر کاروائی اور اگردرخواست کی گئی ہو تو آپکو اپنی درخواست کی تاریخ سے (30) دن کے اندر ذاتی معلومات کی کاپی (دوسری مخصوص تفصیل کیساتھ) فراہم کرینگے۔ اگر آپکو اضافی کاپیاں چاہیے ہوئیں تو ہمیں مناسب ایڈمنسٹریشن فی چارج کرنا پڑیگی۔

اصلاح

آپکی ذاتی معلومات کا اپ ڈیٹ ہونا لازم ہے۔ ہم ہر ممکنہ کوشش کریںنگے کہ آپکی ذاتی معلومات درست، مکمل اور اپڈیٹ رہیں۔ اگر ہمارے پاس آپکی غلط یا نامکمل معلومات ہیں تو آپ اسکی اصلاح کے حقدار ہیں۔ اگر ھم آپکی معلومات دوسروں کو دیتے ھیں تو اگر ممکن ھوا تو ھم اصلاح کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔ آپکے پوچھنے پر، اگر ممکن اور جائز ھوا تو ھم آپکو یہ بھی بتائینگے کہ آپکی ذاتی معلومات کسکے ساتھ شیئر کی گئی ھیں تاکہ آپ ان سے فوری رابطہ کر سکیں۔

آپ ہمارے ای میل support@xmglobal.com کے ذریعے ہمیں کسی بھی وقت ذاتی تفصیلات میں تبدیلی سے آگاہ کر سکتے ہیں۔ آپکی ہدایات کے مطابق کمپنی آپکی انفارمیشن تبدیل کر دیگی۔ کچھ کیسز میں، اسطرح کی درخواست کیلیے ہمیں ثبوت کے طور پر سپورٹنگ ڈاکیومنٹس درکار ہوتے ہیں۔ یعنی وہ ذاتی معلومات جو ریگولیٹری اور دوسرے قانونی مقاصد کیلیے رکھنا ضروری ہیں۔

قطع و برید

آپ ھمیں مخصوص ھالات میں اپنی ذاتی معلومات کو ڈلیٹ یا ختم کرنے کیلیے کہہ سکتے ھیں جیسے کہ ھمیں اسکی مزید ضرورت نہ ھو یا آپ اپنی رضا مندی سے واپس لیں(اگر قابل اطلاق ھے) بشرطیکہ ھماری ڈیٹا کو برقرار رکھنے کی قانونی ذمہ داری نہیں ھے، اسطرح کی درخواست کسی بھی برقراری کے تایع ھو گی۔ ھمیں قابل اطلاق قانون اور ریگولیشن کے مطابق عمل کرنا ھو گا اور یہ سیکشن /'ذاتی معلومات کی اسٹوریج اور مدت برقرار رکھنے/' سے مشروط ھو گا۔ اگر ھم آپکی معلومات دوسروں کو دیتے ھیں تو اگر ممکن ھوا تو ھم پابندی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔ آپکے پوچھنے پر، اگر ممکن اور جائز ھوا تو ھم آپکو یہ بھی بتائینگے کہ آپکی ذاتی معلومات کسکے ساتھ شیئر کی گئی ھیں تاکہ آپ ان سے فوری رابطہ کر سکیں۔

کاروائی پر پابندی

آپ ھمیں مخصوص حالات میں اپنے ذاتی ڈیٹا کو 'روکنے' یا دبانے کیلیے کہہ سکتے ھیں۔ یہ ھمیں آپکی ذاتی معلومات سٹور کرنے سے نہیں روک سکتا۔ درخواست کردہ پابندی سے متفق نہ ھونے کے فیصلے سے پہلےھم آپکو آگاہ کریں گے۔ اگر ھم آپکی معلومات دوسروں کو دیتے ھیں تو اگر ممکن ھوا تو ھم پابندی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔ آپکے پوچھنے پر، اگر ممکن اور جائز ھوا تو ھم آپکو یہ بھی بتائینگے کہ آپکی ذاتی معلومات کسکے ساتھ شیئر کی گئی ھیں تاکہ آپ ان سے فوری رابطہ کر سکیں۔

ڈیٹا پورٹیبلٹی

جنرل ڈیٹا ریگونیشن (679/2016) کے تحت، کچھ صورت حال میں آپکے پاس اپنی فراہم کردہ معلومات نکلوانے، (عام طور پر استعمال شدہ پڑھنے کے قابل وضع میں)، اسکو کہیں پر بھی دوبارہ استعمال کرنے یا اپنی پسند کی تھرڈ پارٹی کو ٹرانسفر کروانے کا حق ہے۔

اعتراض

آپ ھمیں ذاتی معلومات پر کاروائی کرنے سے روک سکتے ھیں اور ھم ایسا ہی کریں گے، اگر ھم:

  • آپکی ذاتی معلومات کی کاروائی کیلیے ھمارے یا کسی اور کے جائز مفادات پر انحصار سوائے اسکے کہ ھم کاروائی کیلیے مجبورا قانونی مظاہرہ کر سکیں؛

  • پراسیسنگ کیلیے آپکی ذاتی معلومات کی مارکیٹنگ؛ یا

  • ریسرچ کیلیے آپکی ذاتی معلومات پر کاروائی کرنا جب تک کہ ہم معقول طور پر یقین نہ کریں کہ ایسی کاروائی عوامی مفاد میں انجام دیے گئے کام کیلیے ضروری ہے (جیسے کسی ریگولیٹری اور نفاذ ادارے کے ذریعے)۔

خودکار فیصلہ اور پروفائلنگ

اگر ہم آپکے بارے میں کوئی فیصلہ خودکار عمل (جیسے کہ خدکار پروفائلنگ کے ذریعے) پر مبنی کرتے ہیں جو کہ آپکا سروس کو استعمال کرنا متاثر کر سکتا ہے یا کسی اور اہم طریقے سے آپ پر اثر ڈالتا ہے تو آپ ایسے فیصلے کے تابع نہ ہونے کی درخواست کر سکتے ہیں جب تک کہ ہم یہ ظاہر نہ کر دینگے کہ یہ فیصلہ آپکے اور ہمارے درمیان کانٹریکٹ میں شامل ہونے یا عمل کیلیے ضروری ہے۔ بیشک کانٹریکٹ میں شامل ہونے اور عمل کیلیے فیصلہ ضروری ہے، آپ فیصلہ لڑ سکتے ہیں اور انسانی مداخلت کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ اگر ہم ایسی درخواست سے اتفاق کرتے ہیں تو ہم آپکو اپنی سروس اور پروڈکٹ پیس نہیں کر سکیں گے (یعنی ہمارا اور آپکے تعلقات کا اختتام)۔

ذاتی معلومات ناکٹھی نہ کرنیکا انتخاب

اگر آپ نہیں چاہتے کہ ہم آپکی ذاتی معلومات کا استعمال کریں، تو آپ ہمیں dpo@xmglobal.com ای میل بھیج کر کمپنی کو آگاہ کرنا ہو گا۔ اگر آپ ایسا کرنس کا فیصلہ کرتے ہیں تو ہم آپکو سروس اور/یا پروڈکٹ کے بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کر سکیں گے اور اس میں ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہو گی۔

قانونی دستبرداری

کمپنی قواعد و ضوابط کے مطابق درکار اپنی ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات کا انکشاف کرسکتی ہے اور جب کمپنی کو یقین ہے کہ انکشاف ہمارے حقوق کے تحفظ کے لئے اور/یا کسی کاروائی، عدالتی حکم، قانونی کارروائی کے مطابق یا سرکاری، بین سرکار یا دیگر ریگولیٹری باڈیز کے مطابق عمل کرنا ہے۔ کمپنی ذاتی معلومات کے ناجائز استعمال یا نقصان کے لئے یا دوسری صورت میں کمپنی کی ویب سائٹ (ز) پر ذمہ دار نہیں ہوگی جس تک کمپنی تک رسائی یا اس پر قابو نہیں ہے۔ کمپنی آپ کے ذاتی معلومات کے غیر قانونی یا غیر مجاز استعمال کے لئے آپ کے پاس ورڈز کے غلط استعمال یا غلط جگہ، غفلت یا بدنیتی پر مبنی مداخلت اور/یا دوسری صورت میں آپ کے ذریعہ یا آپ کے فعل یا غلطی کی وجہ سے یا آپ کے ذریعہ مجاز شخص کے ذریعہ ذمہ دار نہیں ہوگی (آیا آپ کے ساتھ ہمارے قانونی تعلقات کی شرائط کے ذریعہ مجاز کی اجازت ہے یا نہیں)۔

اس پرائیوسی پالیسی میں تبدیلیاں

ہماری پرائیوسی پالیسی کا وقتا فوقتا جائزہ لیا جاتا ہے تاکہ نئے فانون اور ٹیکنالوجی، ہمارے عملوں اور طریقوں میں تبدیلی کو مد نظر رکھا جائے۔ اور اس بات کی یقین دہانی کی جائے کہ بدلتے ماحول کی مناسبت سے ہو گا۔

اگر ہم اپنی پرائیوسی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو، ہم پرائیوسی پالیسی اور دیگر مناسب جگہوں پر تبدیلیاں پوسٹ کر دینگے تاکہ آپ اس بات سے آگاہ ہوں کہ ہم کونسی معلومات اکٹھی کرتے ہیں، کس طرح انکا استعمال اور کونسے حالات میں، اگر ہوئی تو، ہم انکشاف کرینگے۔

اگر آپکو کوئی شکایت ھے

اگر ہمارے پرائیوسی کے عمل سے آپ ناخوش ہیں، تو آپ شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ اس پر فوری عمل کیا جائیگا۔ اپنی شکایت جمع کروانے کیلیے ہم سے ای میل complaints@xmglobal.com کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ھم سے کسطرح رابطہ کریں

اس پرائیوسی پالیسی سے متعلق سوالات کیلیے support@xmglobal.com یا پھر dpo@xmglobal.com پر ای میل کیجیے۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔