iPhone کے لیے MT4

XM MT4، تیز اور بہتر۔

iPhone کیلیے MetaQuotes نے بنائے

mt4 iphone screenshot

عالمی فائننشل مارکیٹس تک رسائی حاصل کیجیے


XM iPhone MT4 تک رسائی کسطرح حاصل کريں

1 اسٹیپ

  • اپنے iPhone پر App Store کھولیے یا یہاں ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔
  • سرچ فیلڈ میں MetaTrader 4 کی اصطلاح اندراج کر کے آپ App Store میں metatrader 4 کا تعین کر سکتے ھيں
  • iPhone پر سافٹ ویر کو انسٹال کرنے کیلیے، MetaTrader 4 آئکن پر کلک کريں

2 اسٹیپ

  • موجودہ اکاؤنٹ کیساتھ لاگ ان/ ڈیمو اکاؤنٹ کھولیے کے درمیان انتخاب کیلیے اشارہ کیا جائيگا،
  • موجودہ اکاؤنٹ کیساتھ لاگ ان/ ڈیمو اکاؤنٹ کھولیے پر کلک کرنے سے ایک نئی ونڈو کھلتی ھے،
  • سرچ فیلڈ میں XM درج کیجیے
  • اگر آپکا ڈیمو اکاؤنٹ ھے تو آپ XMGlobal-Demo آئکن پر کلک کریں اور اگر رئیل اکاؤنٹ ھے تو XMGlobal-Real پر کلک کریں

3 اسٹیپ

  • اپنے لاگ ان اور پاس ورڈ کا اندراج کیجیے،
  • اپنے iPhone پر تجارت شروع کیجیے

عمومی سوالات

میں اپنے سرور کا نام MT4 (PC/Mac) پر کسطرح تلاش کر سکتا ہوں؟

کلک 'فائل' ← کلک "اوپن اکاؤنٹ" جو ایک نئی ونڈو کھول دیگا، "ٹریدنگ سرور" نیچے اسکرول کیجیے اور + سائن "ایڈ نیو بروکر" پر کلک کیجیے، اور پھر XM ٹائپ کیجیے اور "سکین" کلک کیجیے۔

ایک بار اسکیننگ ہو جانے کے بعد، "منسوخ کریں" پر کلک کرکے اس ونڈو کو بند کردیں۔

اسکے بعد، براۓ کرم "فائل" ← "لاگ ان ٹو ٹریڈنگ اکاؤنٹ" پر دوبارہ لاگ ان کرنے کی کوشش کیجیے، یہ دیکھنے کیلیے کہ آیا آپکا نام سرور پر ہے یا نہیں۔

یہ چیک کرنے کے لیے کہ کون سے سرور سے لاگ ان کرنا ہے، اپنی ویلکم ای میل یا ممبرز ایریا میں 'میرے اکاؤنٹ کا جائزہ' سے ریفر کریں۔

میں MT4 پلیٹ فارم تک کسطرح رسائی حاصل کر سکتا ھوں؟

موجودہ MT5 اکاؤنٹ کے ساتھ MT4 پلیٹ فارم پر تجارت کرنا ممکن نہیں ہے۔ لہذا، MT4 پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے آپ کا MT4 ٹریڈنگ اکاؤنٹ ہونا لازم ہے۔ MT4 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

میں MT4 کی رسائی کیلیے، MT5 اکاؤنٹ کا آئی ڈی استعمال کر سکتا ھوں؟

نہیں۔ آپ کا MT4 تجارتی اکاؤنٹ ھونا لازم ھے۔ MT4 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

میں اپنے MT4 اکاؤنٹ کی تصدیق کس طرح کرسکتا ہوں؟

اگر آپ MT4 اکاؤنٹ کے ساتھ XM کے کلائنٹ ہیں تو آپ دوبارہ ڈاکیومنٹ جمع کرواۓ بغیر ممبرز ایریا سے اضافی MT5 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ البتہ اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو آپ کو تمام ضروری ڈاکیومنٹس تصدیق کیلیے جمع کروانے ہونگے (یعنی شناخت اور رہائش کا ثبوت)۔

میں اپنے موجودہ MT4 تجارتی اکاؤنٹ سے اسٹاک CFD کی تجارت کر سکتا ھوں؟

نہیں۔ CFD اسٹاک کی تجارت کے لیے، آپ کا MT5 تجارتی اکاؤنٹ ھونا لازم ھے۔ MT5 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

MT4 پر میں کونسے انسٹرومنٹس کی تجارت کر سکتا ھوں؟

XM میں آپ MT4 پلیٹ فارم پر اسٹاک انڈسز، فاریکس، قیمتی میٹلز اور انرجیز سمیت تمام موجودہ انسٹرومنٹس پر تجارت کر سکتے ھیں۔ انفرادی اسٹاک صرف MT5 پر دستیاب ہیں۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔